185۔ دور اندیشی

اَلظَّفَرُ بِالْحَزْمِ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۴۸) کامیابی دور اندیشی سے وابستہ ہے۔ آج بڑی بڑی اور مقبول کتابیں کامیاب زندگی کے موضوع پر لکھی جا رہی ہیں۔ امیرالمومنینؑ نے ان دو لفظوں میں کامیابی کا بنیادی اصول بیان فرمایا دیا ہے۔حزم یعنی دور اندیشی، باریک بینی سے نتائج کا جائزہ لینا اور مستقل مزاجی و … 185۔ دور اندیشی پڑھنا جاری رکھیں